Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عمران خان نے ریورس سوئنگ ماری، مودی

قومی نیوز جمعرات 18 اپریل 2019
عمران خان نے ریورس سوئنگ ماری، مودی

کراچی … بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھارتی انتخابات میں مداخلت کیلئے ریورس سوئنگ ماری ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران مودی نے الزام عائد کیا کہ عمران خان نے اپنی انتخابی مہم کے دوران استعمال کئے گئے نعرے میں انہیں نشانہ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی وزیر اعظم مودی کے برے دن شروع

انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ بات نہیں بھولنا چاہئے کہ عمران خان ایک کرکٹر ہے اور ان کا حالیہ بیان بھارتی انتخابات پر ریورس سوئنگ کے زریعے اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔

(316 بار دیکھا گیا)

تبصرے