Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 22 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پی سی بی میں بغاوت ،سابق چیئرمین کا ہاتھ ہے

قومی نیوز جمعرات 18 اپریل 2019
پی سی بی میں بغاوت ،سابق چیئرمین کا ہاتھ ہے

کوئٹہ … پاکستان کرکٹ ٹیم کنٹرول بورڈ میں بغاوت سے پاکستانی کرکٹ کے انتظامی ڈھانچے کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں‘ کوئٹہ میں بورڈ کی پہلی میٹنگ ہی تنازعہ کا شکار ہوگئی

یہ بھی پڑھیں : دنیا ورلڈکپ کی تیاریاں کررہی ہے ،یہاں تماشا لگا ہے،وسیم اکرم

بورڈ آف گورنر کے 7 میں سے 5 ارکان نے بورڈ اجلاس کا بائیکاٹ کرکے یہ پیغام دیا کہ وہ کرکٹ اسٹرکچر میں ایسے تجربات کرنے کے حق میں نہیں ‘ جن سے کرکٹ کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور بورڈ کے ذرائع کا الزام ہے کہ بائیکاٹ کرنے والے پانچ ارکان کے پیچھے بورڈ کے ایک سابق سربراہ کا ہاتھ ہے ‘ جو احسان مانی کو ناکام کرانا چاہتے ہیں۔

(651 بار دیکھا گیا)

تبصرے