Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 19  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اسرائیل نے تاریخی مسجدکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا

ویب ڈیسک منگل 16 اپریل 2019
اسرائیل نے تاریخی مسجدکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا

کراچی … اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب بنا دیا ہے۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا

فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ ایجنسی کے سیکرٹری خیر طبری کے مطابق یہ مذہبی دہشت گردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا احتجاج جاری

جس کے خلاف مسلمانوں میں اشتعال پھیلتا جارہا ہے ایسی حرکتوں سے اسرائیل خود دنیا کے سامنے بے نقاب ہورہا ہے ۔

(166 بار دیکھا گیا)

تبصرے