Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ستمبر میں کھول دیا جائے گا

ویب ڈیسک پیر 15 اپریل 2019
دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ستمبر میں کھول دیا جائے گا

بیجنگ …چین میں بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ایئر پورٹ تعمیر کے آ خری مراحل میں داخل ہوگیا، ستمبر میں کھول دیا جائے گا۔

دس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا یہ ایئرپورٹ سالانہ سو ملین سے زائد لوگوں کی آ مدروفت کا ذریعہ بنے گا، 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سنگاپورکا چانگی ایئر پورٹ دنیا میں پھربہترین قرار

اٹلانٹا کے ہارٹس جیکسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقابلے میں بیجنگ میں بنائے جانے والے اس ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت آ ئی ہے۔

(88 بار دیکھا گیا)

تبصرے