Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شتر مرغ سے مشابہہ پیل مرغ کا حملہ‘ مالک ہلاک

ویب ڈیسک پیر 15 اپریل 2019
شتر مرغ سے مشابہہ پیل مرغ کا حملہ‘ مالک ہلاک

سان ڈیاگو … امریکی کائونٹی الاچوا میں 60 کلو وزنی ‘ نوکیلے پنجوں کے حامل شتر مرغ سے مشابہہ پیل مرغ کے حملے میں فارم کا 75 سالہ مالک ہلاک ہوگیا۔

آسٹریلیا اور نیوگنی میں پائے جانے والے اس بھاری بھرکم اُڑنے سے محروم سیاہ پروں اور چمکدار نیلی کلفی والے پرندے کے حملے کے نتیجے میں 75 سالہ مارون ہیجوس کی ہلاکت پر کائونٹی کے فائر ریسکیو حکام کا مؤقف ہے کہ ممکنہ طور پر مارون اس پرندے کے پنجرے میں صفائی یا خوراک دینے کی غرض سے داخل ہوئے اور کسی بنا پر پنجرے میں ہی گرگئے

یہ بھی پڑھیں : پالتو کتے نے جان گنواکر 30افراد کو بچالیا

جس دوران ان پر پرندے نے شدت کے ساتھ حملہ کردیا۔سان ڈیاگو زو کی ویب سائٹ کے مطابق پیل مرغ کو دنیا کا خطرناک ترین پرندہ قرار دیا جاتا ہے۔

(211 بار دیکھا گیا)

تبصرے