Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مجھے بھی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا،پریانکاچوپڑا

ویب ڈیسک پیر 15 اپریل 2019
مجھے بھی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا،پریانکاچوپڑا

نیویارک… بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ مجھے بھی کیرئیر کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔

نیویارک میں ایک تقریب میں پریانکا نے می ٹو مہم پر بات کرتے ہوئے کہا خواتین کو جنسی ہراساں کرنا معمول بن چکا تھا لیکن اب ہم ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں لوگوں کے پاس اب ہمیں چپ کرانے کی طاقت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ماہرہ خان نے امراؤ جان کا روپ دھار لیا

اب خواتین اتنی بہادر ہوگئی ہیں کہ وہ آگے آکر اپنی مشکل کو بیان کرسکتی ہیں۔

(888 بار دیکھا گیا)

تبصرے