Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

18ویں ترمیم کو تبدیل کیا جاسکتا ہے، ایم کیو ایم

ویب ڈیسک پیر 15 اپریل 2019
18ویں ترمیم کو تبدیل کیا جاسکتا ہے، ایم کیو ایم

کراچی… ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کوئی مقدس صحیفہ نہیں انسانی قانون ہے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

گذشتہ 50 سال سے پیپلز پارٹی سندھ کارڈ کے نام پر نفرتوں کو پروان چڑھا ر ہی ہے ، دیہی اورشہری تفریق کو ہوادے کر پانچ دھائیوں سے مہاجروں کااستحصال کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم پر سیاسی حلقے حیران

پیپلز پارٹی نے ستر اور اسی کی دھائی میں منظم سازش کے ذریعے مہا جر و ں کو اندو ر ن سندھ سے بیدخل کیا آج پیپلز پارٹی اپنے بے نقاب ہونے پرسیخ پا نظر آ رہی ہے۔

(63 بار دیکھا گیا)

تبصرے