Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 15  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

امریکی سرحد پر روتی بچی کی تصویر نے سب کچھ بدل دیا

ویب ڈیسک جمعه 12 اپریل 2019
امریکی سرحد پر روتی بچی کی تصویر نے سب کچھ بدل دیا

نیویارک …امریکا میکسیکو سرحد پر چیکنگ کے دوران روتی بچی کی تصویر نے ورلڈ پریس فوٹو کا ایوارڈ جیت لیا۔

فوٹو گرافر جان مور نے ہنڈرس سے تعلق رکھنے والی ماں اور اس کی بچی کی تصویر گزشہ سال جون میں اس وقت لی جب انہیں غیر قانونی طور پر امریکا آ نے پر تحویل میں لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : مودی نے بھارت کی شکل بگاڑ دی ،لالو پرساد

ججز نے کہا کہ تصویر منفرد قسم کے نفسیاتی تشدد کو اجاگر کرتی ہے۔

واضح رہے کہ تصویر شائع ہونے پر غیر قانونی طور پر امریکا آ نے والے والدین کو بچوں سے الگ کرنے کی پالیسی پر شدید تنقید ہوئی اور ٹرمپ کو پالیسی بدلنا پڑی تھی۔

(228 بار دیکھا گیا)

تبصرے