Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 22 جولائی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

قومی نیوز جمعرات 11 اپریل 2019
آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد۔۔۔۔آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی دبئی سے پاکستان کے لیے روانہ کی گئی جو آج صبح اسلام آباد پہنچ گئی ۔

اسلام آباد میں ٹرافی کی رونمائی کل ، لاہور میں 13 اور کراچی میں 14 اپریل کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : آ ئی سی سی نے بھی بھارتی ٹوپی پہن لی

ورلڈ کپ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا جبکہ میگا ایونٹ میں شریک ٹیمیں 24 سے 28 مئی تک وارم اپ میچز میں حصہ لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتیوں نے فوجی ٹوپیوں کو منحوس قراد دیدیا

شیڈول کے مطابق میزبان انگلینڈ ،جنوبی افریقہ کے مقابل ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اوول میں کھیلیں گے جبکہ پاکستان کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 31 مئی کو ٹرینٹ برج پر کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی، پاکستان نے پہلی اور آخری بار انیس سو بانوے میں ورلڈ کپ جیتا تھا۔

(185 بار دیکھا گیا)

تبصرے