Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گینڈوں کے شکار کرنےوالے کو ہاتھیوں نے کچل دیا

قومی نیوز منگل 09 اپریل 2019
گینڈوں کے شکار کرنےوالے کو ہاتھیوں نے کچل دیا

جوہانسبرگ۔۔۔۔ افریقہ کے شکار کے لئے ممنوعہ گینڈوں کی تلاش میں جنگل کے اندر جانے والے گروپ کے ایک شکاری کو ہاتھیوں نے کچل دیا

نعش شیر کھاگئے جبکہ ساتھیوں نے بمشکل نعش کے باقیات گھسیٹ کر محفوظ جگہ پہنچائے اور بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی۔

یہ بھی پڑھیں : دودھ کی پیداوار‘ پاکستان کا پانچواں نمبر

جنوبی افریقہ کے کروگر نیشنل پارک کے حکام کے مطابق معدومی کے خطرے سے دوچار گینڈوں کے شکار پر پابندی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گینڈوں کی بچی کچھی نسل کی 80 فیصد تعداد جنوبی افریقہ کے جنگلوں میں پائی جاتی ہے۔

(100 بار دیکھا گیا)

تبصرے