Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سوکن کو گھوڑی کہنے پر برطانوی خاتون کو2سال قید

ویب ڈیسک منگل 09 اپریل 2019
سوکن کو گھوڑی کہنے پر برطانوی خاتون کو2سال قید

لندن …دبئی میں فیس بک پوسٹ کی وجہ سے برطانوی خاتون کو 2 سال قید اور 50ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا گیا،برطانوی عورت نے سابق شوہر کو احمق اورکی نئی بیوی کو فیس بک پر ?گھوڑی کہا تھا

یہ بھی پڑھیں : گینڈوں کے شکار کرنےوالے کو ہاتھیوں نے کچل دیا

لندن کی رہائشی لیلہ شاہرویش کو دبئی ایئرپورٹ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنے سابق شوہر کی آ خری رسومات میں شرکت کے بعد واپس لندن روانہ ہو رہی تھیں ،پچپن سالہ لیلہ شاہرویش نے 2016 میں فیس بک پر اپنے سابق شوہر کی نئی شادی کی تصاویر پر اس کی نئی بیوی کو ’گھوڑی‘ کہا تھا

عرب امارات کے سائبر قوانین کے تحت کسی بھی شخص کو سوشل میڈیا پر ہتک آ میز کمنٹ پر قید یا جرمانے کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

(61 بار دیکھا گیا)

تبصرے