Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سام سنگ نے دنیا کا پہلا فائیو جی فون میں پیش کردیا

قومی نیوز هفته 06 اپریل 2019
سام سنگ نے دنیا کا پہلا فائیو جی فون میں پیش کردیا

سیئول …دنیا کی سمارٹ فون بنانے والی بڑی جنوبی کوریائی کمپنی سام سنگ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ مطابقت رکھنے والا سمارٹ فون مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ماہی گیر کی تدفین ،ظالم بھارتیوں نے اعضاء تک نکال لئے

گلیکسی ایس ٹین فائیو جی ٹیلیفون جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں مارکیٹ کرنے کے سلسلے میں اس ملک کی تینوں بڑی موبائل نیٹ ورک کمپنیوں نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس کی ابتدائی قیمت 1200امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔

(431 بار دیکھا گیا)

تبصرے