Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ریما کا شوہرکے ہمراہ مسجد اقصیٰ اوربیت المقدس کا دورہ

ویب ڈیسک هفته 06 اپریل 2019
ریما کا شوہرکے ہمراہ مسجد اقصیٰ اوربیت المقدس کا دورہ

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔۔اداکارہ ریما خان نے شوہرکے ہمراہ بیت المقدس کا دورہ کیا ہے

ریماخان نے انسٹاگرام اکائونٹ پر شوہر طارق شہاب کیساتھ بیت المقدس میں اپنے میزبانوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے دورے سے متعلق آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسلامی تعلیم کیلئے پاکستان آئی تھی، غیر ملکی ماڈل

ریما خان نے انسٹاگرام پوسٹ میں بیت المقدس کا دورہ کرنے پر خدا کا شکر ادا کیا اور اسے زندگی بھرکیلئے بہترین موقع بھی قرار دیا۔

ریما خان نے ناصرف مسجد الا قصیٰ کا دورہ کیا بلکہ انہوں نے ’قبت الصخرہ‘ (سنہری گنبد) کابھی دورہ کیا اور وہاں بنوائی گئی تصاویر کو شیئر کیا۔

یہ بھی پڑھیں : 18سالہ حسینہ ”مس یونیورس کمبوڈیا“بن گئیں

اداکارہ نے بیت المقدس کوناصرف مسلمانوں بلکہ دیگرعالمی مذاہب کے پیروکاروں کیلئے بھی مقدس شہر قرار دیا اور ساتھ ہی انہوں نے مسجد الاقصیٰ سے جڑی اسلامی روایات کا بھی ذکر کیا۔

(132 بار دیکھا گیا)

تبصرے