Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 21  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارت، تاج محل کے اندر پاکستان زندہ باد کے نعرے

ویب ڈیسک هفته 06 اپریل 2019
بھارت، تاج محل کے اندر پاکستان زندہ باد کے نعرے

کراچی … بھارت میں تاج محل کے اندر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مغل بادشاہ شاہجہان کے سالانہ عرس کے موقع پراس وقت پیش آ یا جب نوجوانوں کے ایک گروہ نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کردیے

یہ بھی پڑھیں : ریما کا شوہرکے ہمراہ مسجد اقصیٰ اوربیت المقدس کا دورہ

اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے، بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نعرے بازی کرنے والے ایک نوجوان کی شناخت کرلی گئی ہے اور سیکورٹی ایجنسیوں نے اس کی تلاش شروع کردی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوانوں کا ایک گروہ عرس کے موقع پر تاج محل کے اندر داخل ہوا جنہوں نے سبز چادر اٹھا رکھی تھی۔

(172 بار دیکھا گیا)

تبصرے