Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 08 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

35 ارب ڈالر میں مہنگی ترین طلاق

قومی نیوز هفته 06 اپریل 2019
35 ارب ڈالر میں مہنگی ترین طلاق

واشنگٹن۔۔۔۔دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ میکینزی بیزوس کے درمیان طلاق کا معاہدہ طے پا گیا جس کے مطابق میکینزی کو شادی ختم ہونے کے بعد 35ارب ڈالر ملیں گے

میکینزی اب میکنزی ایماوزن کے 4فیصد شیئر کی مالک بن چکی ہیں اور اس کمپنی کی تیسری بڑی شیئر ہولڈر بن چکی ہیں

یہ بھی پڑھیں : بلیاں اپنا رکھا گیا نام پہچانتی ہیں‘ تحقیق میں انکشاف

طلاق کا حتمی دستاویز 90دن میں جاری ہوگا،میکینزی نے یہ اعلان اپنی ٹویٹ میں کیا جس میں انھوں نے لکھا کہ ’میں بہت شکرگزار ہوں کہ جیف سے شادی ختم کرنے کا عمل ایک دوسرے کے تعاون کے ساتھ مکمل ہو گیا۔

(368 بار دیکھا گیا)

تبصرے