Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

راحت فتح علی سے بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب

قومی نیوز جمعه 05 اپریل 2019
راحت فتح علی سے بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب

لاہور ۔۔۔۔ایف بی آ ر نے گلوکار راحت فتح علی خان کا انکم ٹیکس سال 2016ء کا آ ڈٹ شروع کر دیا ہے۔

ایف بی آ ر کے ذرائع نے بتایا کہ گلوکار راحت فتح علی خان سے بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اسلامی تعلیم کیلئے پاکستان آئی تھی، غیر ملکی ماڈل

بینک اکائونٹس کی تفصیلات سات روز میں فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی خان نے سات روز میں تفصیلات فراہم نہ کیں تو ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

(101 بار دیکھا گیا)

تبصرے