Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

خاتون خریدار کابل ادا کرنے پر کیوی وزیر اعظم کی تعریفیں

قومی نیوز جمعه 05 اپریل 2019
خاتون خریدار کابل ادا کرنے پر کیوی  وزیر اعظم کی تعریفیں

ویلنگٹن…سانحہ کرائسٹ چرچ میں 50 نمازیوں کی شہادت کے بعد مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرنے والی جیسنڈا آ رڈرن کی شہرت میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

جیسنڈاکی جانب سے ایک خاتون کا بل ادا کرنے پر ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : السلام علیکم ، کیوی وزیراعظم کو کھڑے ہو کرخراج تحسین

جیسنڈا آ رڈرن نے گزشتہ ہفتے نیوزی لینڈ کے ایک شاپنگ مال میں ایک خاتون خریدار کے سامان کا بل ادا کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے چرچے ہونے لگے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون اپنا پرس گھر بھول آ ئی تھیں ،عین اسی موقع پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اس خاتون کا بل ادا کردیا اور انہیں دنیا بھر میں مزید شہرت ملی۔

(407 بار دیکھا گیا)

تبصرے