Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ورلڈ کپ میں فتح کیلئے دعا کریں،سرفرازکی مولانا طارق جمیل سے اپیل

ویب ڈیسک جمعرات 04 اپریل 2019
ورلڈ کپ میں فتح کیلئے دعا کریں،سرفرازکی مولانا طارق جمیل سے اپیل

کراچی ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کے مایہ ناز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے خصوصی ملاقات کی ہے۔

سرفراز احمد نے مولانا طارق جمیل سے ملاقات ان کی رہائش گاہ پر کی۔ اس دوران سرفراز احمد نے مولانا طارق جمیل سے ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی فتح کیلئے خصوصی دعا کی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی چائے ابھی نندن کو بھاگئی

مولانا طارق جمیل نے سرفراز احمد کو یقین دلایا کہ وہ پاکستان کی ورلڈکپ میں فتح کیلئے ضرور خصوصی دعا کریں گے۔

ملاقات کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے۔

(99 بار دیکھا گیا)

تبصرے