Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مودی کی ریلی میں ہنگامہ،کرسیاں اور جوتے چل گئے

قومی نیوز بدھ 03 اپریل 2019
مودی کی ریلی میں ہنگامہ،کرسیاں اور جوتے چل گئے

کراچی …. بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کے دوران کرسیاں ، چپل اور جوتے چل گئے۔

بہار کے علاقے جموئی میں ریلی سے خطاب کرنے کے بعدمودی اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ’’گیا ‘‘ شہر پہنچے، لیکن ان کے وہاں پہنچنے سے قبل ہی جم کر ہنگامہ آ رائی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول اپنے ابو کی ٹریننگ کریں،حافظ حسین

بھارتی میڈیا کے مطابق جلسے کے دوران لوگوں نے ایک دوسرے پر چپل جوتے پھینکنے شروع کر دیے اور وہاں رکھی کرسیاں بھی اٹھا کر پھینکنے لگے۔

(404 بار دیکھا گیا)

تبصرے