Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 10 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ناراض رہنمائوں کی ایم کیو ایم میں واپسی کے معاملات طے

قومی نیوز بدھ 03 اپریل 2019
ناراض رہنمائوں کی ایم کیو ایم میں واپسی کے معاملات طے

کراچی … ایم کیو ایم سے ناراض ہونے والے کئی سابق رہنمائوں نے پارٹی میں واپسی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان میں کام کرنے پررضا مندی ظاہر کردی ہے‘، اس بات کا امکان ہے کہ یہ رہنما اگلے چند روز میں ایم کیو ایم میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : بیٹا پیسے دے کر جان چھڑاﺅ، نواز شریف کو والدہ کی ہدایت

ذرائع کے مطابق ا س سلسلے میں گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کے ایک سنیئر رہنما سید فیصل سبزواری کے دوست کے گھر پر ہونے والی ملاقات میں کئی معاملات اور اہم امور پر تبادلہ خیال مکمل ہوگیا۔

(454 بار دیکھا گیا)

تبصرے