Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 08 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

18سالہ حسینہ ”مس یونیورس کمبوڈیا“بن گئیں

قومی نیوز منگل 02 اپریل 2019
18سالہ حسینہ ”مس یونیورس کمبوڈیا“بن گئیں

فین فینوم۔۔۔۔۔کمبوڈیا کے دار الحکومت فین فینوم میں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا۔

مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی26 حسیناﺅں نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں : بی جے پی ارمیلا مٹونڈکر کے پیچھے پڑگئی

مختلف راﺅنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راﺅنڈ کیلئے 5 حسیناﺅں کا انتخاب کیا گیا۔

ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 18سالہ الینہ سومانگ نامی حسینہ نے ”مس یونیورس کمبوڈیا2019“کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

اس مقابلے میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ ریاست کا مطالعہ کریں

Daily Riasat Karachi

(357 بار دیکھا گیا)

تبصرے