Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دو امیدواروں کے نام ، ووٹرز کیلئے بن گئے امتحانات

قومی نیوز منگل 02 اپریل 2019
دو امیدواروں کے نام ، ووٹرز کیلئے بن گئے امتحانات

ٹورنٹو … کینیڈا کے چھوٹے سے پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ کے باسی جب 23 اپریل کو ووٹ کاسٹ کریں گے تو انتخابی عمل کے ساتھ ساتھ ایک بڑے امتحان کا بھی سامنا کریں گے۔

یہ امتحان ان کی درست پہچان کا ہوگا کیوں کہ اس حلقے سے ”میتھیو میک کے“ کے نام کے دو امیدوار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹیلنٹ کی بے قدری، طیارہ بناکر اڑانے والا گرفتار

پروگریسو کنزرویٹو کی نمائندگی کرنے والے 37 سالہ میتھیو میک کے ایک اسٹیٹ ایجنٹ ہیں تو دوسری جانب ان کے مدمقابل گرین پارٹی کے سن رسیدہ 64 سالہ میتھیو میک کے میدان میں اترے ہیں ۔

(243 بار دیکھا گیا)

تبصرے