Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آ ئی پی ایل میں پھر فکسنگ ، ویڈیو منظرعام پر آ گئی

ویب ڈیسک منگل 02 اپریل 2019
آ ئی پی ایل میں پھر فکسنگ ، ویڈیو منظرعام پر آ گئی

نئی دہلی … انڈین پریمیئر لیگ ایک بار پھر میچ فکسنگ کے الزامات کی زد میں آ گئی ہے اور اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آ ئی ہے۔

دو روز قبل کولکتہ نائٹ رائڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے میچ میں سندیپ لمی چانے کی گیند سے پہلے ہی وکٹ کیپر رشابھ پنت نے کہا کہ اس گیند پر تو چوکا ہی لگے گا جسے اسٹمپس مائیک نے محفوظ کر لیا۔ اور پھر اگلی گیند پر ایسا ہی ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : پارٹی میں شرکت،عمر اکمل پرجرمانہ، وارننگ جاری

یہ ویڈیو منظر عام پر آ ئی پی ایل کے بانی للت مودی بھارتی کرکٹ بورڈ اور آ ئی سی سی پر برس پڑے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ میں اعلیٰ پیمانے پر میچ فکسنگ ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آ سٹریلیا سے ہارنے کے باوجود پاکستان چھٹے نمبر پر

آ ئی پی ایل میں گندے دھندے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کب جاگے گا؟البتہ بی سی سی آ ئی نے اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

(117 بار دیکھا گیا)

تبصرے