برطانیہ میں پی ایچ ڈی ڈگریاں فروخت ہونے لگیں

لندن … برطانیہ میں آکسفورڈ اور کیمبرج سمیت معروف یونیورسٹیوں کے ظالب علموں کا مقالہ نویسی (تھیسز) لکھنے کے مشکل ترین مرحلے کے حل کے لئے لکھے لکھائے مقالے خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی صحافی کے مطابق طالب علم لکھے لکھائے مقالے 6 سے 10 ہزار برطانوی پائونڈز (11 سے 18 لاکھ پاکستانی روپے) میں آن لائن خرید رہے ہیں اور اب تک 12 سو طلبہ وطالبات ان خریدے گئے مقالوں پر کامیابی سے ڈاکٹریٹس مکمل کرچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ڈاکٹر شاہد مسعودنے پاکستان چھوڑدیا
رپورٹ کے مطابق برطانوی صحافی نے طالب علم کے بھیس میں اس دھندے میں ملوث کمپنی ’’کنگز‘‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا جس نے صحافی کو طالب علم سمجھتے ہوئے آن لائن مقالہ فروخت کرنے کے لئے اس کو ہزاروں پائونڈز میں سودے بازی کی پیشکش کی۔
(245 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی
(3419 بار دیکھا گیا)

محسن کی بیوی کوغلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، میرا
(3113 بار دیکھا گیا)

عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے
(3065 بار دیکھا گیا)

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث
(2977 بار دیکھا گیا)

کراچی کی صورتحال بہترہوجائیگی، تاجروصنعتکار برادری
(2896 بار دیکھا گیا)

حمائمہ ملک خود پر ہونیوالے ظلم کیخلاف بول پڑیں
(2845 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟