دودھ کی پیداوار‘ پاکستان کا پانچواں نمبر

سیالکوٹ … دودھ کی پیداوار میں پاکستان کا دنیا بھر میں پانچواں نمبر ہے۔ باخبر سرکاری ذرائع کے حوالے سے بزنس ریکارڈر نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ دودھ کی ملک میں سالانہ پیداوار 50 ارب لیٹر سے زیادہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں : برطانیہ میں پی ایچ ڈی ڈگریاں فروخت ہونے لگیں
سمیڈا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں پنیر کی طلب 5 ہزار ٹن اور پیداوار 3049 ٹن ہے جو اس بات کا مظہر ہے کہ ڈیری سیکٹر میں پنیر کی پیداوار کے شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے۔
(335 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی
(3402 بار دیکھا گیا)

محسن کی بیوی کوغلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، میرا
(3110 بار دیکھا گیا)

عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے
(3060 بار دیکھا گیا)

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث
(2973 بار دیکھا گیا)

کراچی کی صورتحال بہترہوجائیگی، تاجروصنعتکار برادری
(2892 بار دیکھا گیا)

حمائمہ ملک خود پر ہونیوالے ظلم کیخلاف بول پڑیں
(2841 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟