Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 09 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، بھارتی صحافی

قومی نیوز پیر 01 اپریل 2019
کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، بھارتی صحافی

دوحا….بھارتی صحافی اور مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی نفرت انگیزپالیسیوں کے باعث بھارت میں انتہا پسندی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے

ان کا کہنا تھا کہ انہی متنازع پالیسیوں کے باعث کشمیر میں بھی حالات خراب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : ایک ماہ میں آٹھواں بھارتی طیارہ تباہ

ایک انٹرویو میں معروف بھارتی دانشور، مصنفہ اور صحافی ارون دھتی رائے نے کہا کہ فوجی طاقت کا استعمال مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہے اور نہ ہی کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔

(418 بار دیکھا گیا)

تبصرے