Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 09 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ایک ماہ میں آٹھواں بھارتی طیارہ تباہ

قومی نیوز پیر 01 اپریل 2019
ایک ماہ میں آٹھواں بھارتی طیارہ تباہ

نئی دہلی۔۔۔بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ محفوظ رہا ، طیارے کو حادثہ جودھپور میں پیش آیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ مگ 27جودھپور کے قریب گر کر تباہ ہو گیا

طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے قبل پائلٹ پیراشوٹ سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں : آرمی چیف کی میعاد 4 سال کرنے پر غور

طیارے کو زمین پر گرتے ہی آگ لگ گئی جسکے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

بھارتی مگ 27طیارہ اڑانے والے پائلٹ کے زندہ بچنے یا مارے جانے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔یاد رہے کہ ایک ماہ میں بھارت کا تباہ ہونے والا یہ آٹھواں طیارہ ہے۔

(387 بار دیکھا گیا)

تبصرے