ڈالر کیوں مہنگا ہوا تحقیقات کرائی جائے‘ خورشید شاہ

سکھر …پیپلزپار ٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے کی تحقیقات ہونی چاہئے‘سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہناتھا کہ ایسا کیا ہوگیا تھاکہ ڈالر کو اچانک پر لگ گئے
انہوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت راتوں رات بڑھنے سے کس کو فائدہ پہنچا ‘ انہوںنے کہا کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت آئے
یہ بھی پڑھیں : خواجہ آ صف گواہ بن گئے، اعتزاز احسن
انہوں نے کہا کہ پشاور میں میٹرو بس منصوبہ 40 ارب کا تھا‘ جو بڑھ کر 120 ارب روپے کا ہوگیا
ان کا کہنا تھا کہ سونامی کامطلب طوفان ہوتا ہے اور طوفان آنے سے تباہی ہی آنی ہے‘ انہوں نے کہا کہ قوم کو اور کتنے کڑوے گھونٹ پلائوگے۔
(295 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی
(3392 بار دیکھا گیا)

محسن کی بیوی کوغلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، میرا
(3106 بار دیکھا گیا)

عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے
(3059 بار دیکھا گیا)

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث
(2972 بار دیکھا گیا)

کراچی کی صورتحال بہترہوجائیگی، تاجروصنعتکار برادری
(2892 بار دیکھا گیا)

حمائمہ ملک خود پر ہونیوالے ظلم کیخلاف بول پڑیں
(2839 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟