Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارت نے اپنے ہی 6 فوجی مار دیئے، ہیلی کاپٹر بھی تباہ

قومی نیوز هفته 30 مارچ 2019
بھارت نے اپنے ہی 6 فوجی مار دیئے، ہیلی کاپٹر بھی تباہ

کراچی… بھارت کاایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا جس کا بھانڈا خود بھارتی میڈیا نے پھوڑ دیا، بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی سے نہیں بلکہ بھارتی فوج کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 6فوجی مارے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا کے 10 سیاحتی مقامات،لندن پہلے نمبر پر

بھارتی میڈیا نے بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج مرنے والوں کے لواحقین اور پورے بھارت سے جھوٹ بولتی رہی ہے۔ پاکستان میں بھارتی افواج کے برعکس ایسے کسی واقعے کی پوری ذمے داری لی جاتی ہے، بھارتی افواج دوست اور دشمن میں تمیزکی اہلیت ہی نہیں رکھتیں،یہ واقعہ پاکستان اور بھارت کی مسلح افواج کے درمیان پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں فرق کا واضح ثبوت ہے۔

(353 بار دیکھا گیا)

تبصرے