Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارتی اداکارہ جیا پرادابی جے پی میں شامل

قومی نیوز بدھ 27 مارچ 2019
بھارتی اداکارہ جیا پرادابی جے پی میں شامل

نئی دلی۔۔۔بھارتی فلموں کی سابق ہیروئن اور دو بار رکن پارلیمنٹ رہنے والی جیا پرادا نے الیکشن سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں سائوتھ فلم انڈسٹری میں تین بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے والی ماضی کی مقبول اداکارہ جیا پرادا نے اپنی سابق جماعت سماج وادی پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے حکمراں جماعت بی جے پی میں شمولیت حاصل کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کھلاڑیوں ، شوبز کے لوگوں کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات

جیا پرادا مسلسل دو بار 2004 سے 2014 تک سماج وادی کے ٹکٹ پر رام پور سے منتخب ہو کر ایوان زیریں (لوک سبھا) کی ذمہ داری نبھاتی رہی ہے۔

(284 بار دیکھا گیا)

تبصرے