Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کھلاڑیوں ، شوبز کے لوگوں کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات

ویب ڈیسک منگل 26 مارچ 2019
کھلاڑیوں ، شوبز کے لوگوں کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات

لاہور۔۔۔۔ ایف بی آ ر نے شو بز ستاروں اورسابقہ پارلیمنٹرین کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔

ذرائع کے مطابق شوبز ستاروں اورسابقہ پارلیمنٹریز کی گزشتہ 5 سال کی ٹیکس سکرونٹی کی جائے گی، اداکارہ صباقمر، نسیم وکی، راحت فتح علی خان کی تفصیلات جمع کرنا شروع کردیں

ایف بی آ ر ذرائع کا کہنا تھاکہ عطامحمد مانیکا، کامران مائیکل کی تفصیلات جمع کرنا بھی شروع کردی ہیں۔

ایف بھی آ ر نے سال 2013 سے 2018 تک تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کیں ہیں، اس کے علاوہ ازیں شوبز اسٹارز اور پارلیمینٹرینز کی خفیہ معلومات بھی حاصل کررکھی ہیں۔

(160 بار دیکھا گیا)

تبصرے