Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 24 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شکست سے خوفزدہ مودی کے لگاتار 29 ٹویٹس

ویب ڈیسک جمعرات 14 مارچ 2019
شکست سے خوفزدہ مودی کے لگاتار 29 ٹویٹس

کراچی۔۔۔۔بھارت میں ہونیوالے انتخابات میں جیت کے حوالے سے بے یقینی کا شکار بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لگاتار 29ٹویٹس کر ڈالے

ٹوئٹر پر کرکٹرز ویرات کوہلی، دھونی اور بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور وکی کوشل سمیت دیگر کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے ان سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی شہرت کا استعمال کرتے ہوئے عوام کو ووٹ ڈالنے پر راغب کریں

یہ بھی پڑھیں : بھرپوریوم پاکستان،مہاتیرمحمد مہمان خصوصی ہونگے

لگاتار 29 ٹویٹس میں مودی کا کہنا تھا کہ ’معزز دھونی، ویرات کوہلی، روہت شرما، آپ ہمیشہ کرکٹ کے میدان میں ریکارڈ بناتے ہیں

اس بار عام انتخابات میں بھارت کے 1.3 ارب عوام کو ٹرن آئوٹ کا نیا ریکارڈ بنانے لیے متاثر کریں۔

(113 بار دیکھا گیا)

تبصرے