Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 24 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارتیوں نے فوجی ٹوپیوں کو منحوس قراد دیدیا

قومی نیوز جمعرات 14 مارچ 2019
بھارتیوں نے فوجی ٹوپیوں کو منحوس قراد دیدیا

نئی دہلی ۔۔۔۔۔ آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز ہارنے پر بھارتی میڈیا اپنی ٹیم پر چڑھ دوڑا

سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین نے اپنی ہی فوج کی ٹوپیوں کو ٹیم کیلئے منحوس قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی فوجی نحوست بھارتی کرکٹ ٹیم پر بھی پڑگئی

ٹویٹر پر سنیل نامی صارف نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو کھیل میں سیاست نہیں لانی چاہئے تھی

سواتی نے لکھا کہ پہلے دو میچ جیتنے والی بھارتی ٹیم ٹوپیاں پہننے کے بعد سیریز کے تینوں میچ ہار گئی۔

(129 بار دیکھا گیا)

تبصرے