Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 26 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آئی فون کے دن پورے ہونے کو ہیں ؟

ویب ڈیسک جمعرات 14 مارچ 2019
آئی فون کے دن پورے ہونے کو ہیں ؟

کراچی۔۔۔۔امریکا میں کاروبار کا مرکز سمجھے جانے والے ادارے وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں اور مبصرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل کمپنی کے معروف اسمارٹ فونز ’’آئی فون‘‘ کی طلب میں انتہائی حد تک کمی واقع ہو چکی ہے

خصوصاً چین میں اس کے استعمال کرنے والے لوگوں کی تعداد میں زبردست زوال دیکھا گیا ہےجس کے پیش نظر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ آئی فون کے دن پورے ہورہے ہیں ۔

ایپل کی جانب سے جانب سے شائع کی جانے والی گزشتہ سہ ماہی کی رپورٹ میں بھی اسی بات کی انکشاف کیا گیا ہے کہ کمپنی کی آمدنی میں نمایاں حد تک کمی آئی ہے۔

(123 بار دیکھا گیا)

تبصرے