Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 24 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سب زیادہ خوش رہنے والی قوم، اسپین پہلے نمبر پر

قومی نیوز جمعرات 14 مارچ 2019
سب زیادہ خوش رہنے والی قوم، اسپین پہلے نمبر پر

کراچی۔۔۔۔ ایک سروے کے مطابق10 سب زیادہ خوش رہنے والی اقوام میں اسپین پہلے نمبر پرہے

آ سٹریلیا دوسرے، برازیل تیسرے ، نیوزی لینڈ چوتھے ، سوئڈن پانچویں ، ڈنمارک چھٹے، ہالینڈ 7ویں، ناروے 8 ویں ، اٹلی 9 ویں اور فن لینڈ 10 ویں نمبر پر آ تے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : غوطہ خور کو وہیل نے واپس اگل دیا ، دیکھنے والے حیران

رپورٹ ایک مطالعاتی سروے کے بعد پیش کی گئی ہے۔ سروے میں پوری دنیا سے بیس ہزار سے زائد لوگوں شامل کیا گیا۔

جس میں 80 سے زائد ممالک کے لوگو ں کے تاثرات لئے گئے جس کے بعد درج بالاملکوںکو سب زیادو خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں شمار کیا گیا۔

(153 بار دیکھا گیا)

تبصرے