اسرائیلی اداکار ائوں کی نیتن یاہو پر تنقید

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔۔ نامور اسرائیلی اداکارائوں نے اسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے پر اپنے وزیراعظم نتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکن سپر ہیرو فلم میں ’’ونڈر وومن‘‘ کا کردار نبھانے والی اسرائیلی اداکارہ گال گوڈیٹ نےکہا کہ کیا اسرائیل صرف یہودیوں کے لئے ہے ؟
یہ بھی پڑھیں : تھائی لینڈ میں خواجہ سرا وزیر اعظم کی امیدوار
اسرائیل کو صرف یہودیوں کی ریاست قرار دینے پر اپنے ہی وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پڑوسیوں سے اسی طرح محبت کرو جیسے خود سے کرتے ہو۔
(342 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

پاکستان اور ہالینڈ کا اہم ہاکی میچ ، حیران کن نتیجہ
(2821 بار دیکھا گیا)

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی خواہش
(2814 بار دیکھا گیا)

بھارتی فضائیہ کو ایف 16 کا خوف طاری؟
(2759 بار دیکھا گیا)

لکس اسٹائل ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب
(2750 بار دیکھا گیا)

رابی پیرزادہ کواژدھا، مگرمچھ پالنامہنگا پڑگیا
(2746 بار دیکھا گیا)

سابق کپتان وسیم اکرم سفیر بھی بن گئے
(2740 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟