Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 25 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

خلاء میں پہلا ہوٹل قائم

ویب ڈیسک جمعه 08 مارچ 2019
خلاء میں پہلا ہوٹل قائم

لندن …خلاء میں کریں قیام ،وہ بھی صرف ایک ارب 33کروڑ روپے (95 لاکھ امریکی ڈالر) نقد ادائیگی پر، دنیا کے پہلے خلا میں قائم کی جانے والی ہوٹل نے پروگرام جاری کردیا۔

ارورا اسٹیشن کا آغاز 2022 سے کیا جائے گا۔

اور اس کے لئے خواہشمندوں کی فہرست کے لئے بکنگ سات ماہ قبل کی جائے گی۔

(110 بار دیکھا گیا)

تبصرے