Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 25 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

چہرے یاد رکھنے سے محروم ،دنیا کی انوکھی خاتون

ویب ڈیسک جمعه 08 مارچ 2019
چہرے یاد رکھنے سے محروم ،دنیا کی انوکھی خاتون

لندن …برطانیہ کی 51 سالہ بو جیمز کی چہروں کو نہ پہچان سکنے کی صلاحیت نے سائنسدانوں کو چکرادیا۔جو اپنے قریب ترین عزیزوں حتٰی کہ اپنی والدہ کو بھی پہچاننے سے قاصر ہیں۔

بی بی سی رپورٹ کے مطابق ویلز کے علاقے سوان سی کی مقیم بو جیمز کا کہنا ہے کہ ان کا دن اس اذیت میں گزرتا ہے کہ ان کے قریب سے گزرنے ،پاس کھڑے ہونے والے شخص سے بات کرنی ہے یا یہ کوئی اجنبی ہے۔

ماہرین کے مطابق بو جیمز کے کیس کو بطور مثال لے کر وہ چہرہ شناخت نہ کر پانے کے اس محیر العقول عارضے کے حل کے لئے تحقیق کو آگے بڑھا ئیں گے۔

(71 بار دیکھا گیا)

تبصرے