Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 25 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

49 اداروں کی نج کاری کا فیصلہ

قومی نیوز جمعرات 07 مارچ 2019
49 اداروں کی نج کاری کا فیصلہ

اسلام آ باد۔۔۔۔۔5سال میں 49اداروں کی نج کاری کا فیصلہ ‘پہلے ڈیڑھ سال میں 8ادارے پرائیوٹائز کیے جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں جن اداروں کی نجکاری کی جائے گی ان میں ایس ایم ای بینک‘ فرسٹ وومن بینک‘ بلوکی پاور پلانٹ ‘حویلی بہادر پاور پلانٹ، مری پٹرولیم‘، جناح کنونشن سینٹر‘ لاکھڑا کول مائنزاور سروسز انٹرنیشنل ہوٹل شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں : پاک بھارت 37ارب ڈالر کی تجارت ہوسکتی ہے

دوسرے مرحلے میں این آ ئی ٹی ایل، این آ ئی سی، پی آ ر سی،اسٹیٹ لائف‘او جی ڈی سی ایل‘پی پی ایل،پاور کمپنیاں،پی آ ئی ڈی سی، پورٹ قاسم، کے پی ٹی، پی این ایس سی اور پی ٹی سی ایل کی نجکاری ہوگی۔

(120 بار دیکھا گیا)

تبصرے