Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 25 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

وسیم اکرم کی اہلیہ کا کنگنا رناوت کو کراراجواب

قومی نیوز جمعرات 07 مارچ 2019
وسیم اکرم کی اہلیہ کا کنگنا رناوت کو کراراجواب

کراچی۔۔۔۔بالی ووڈ ادکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات دینے پرمعروف سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ’شنیرا اکرم‘نے کرارا جواب دے ڈالا۔

کنگنا رناوت نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بھارت کی اولین ترجیح پاکستان سے لڑنا ہے جس کے بعد انہیں بھارتی عوام کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

کنگنا نے اپنی سالگرہ کے موقع پر میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے دس روز تک خاموشی اختیار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی میڈیا پروپیگنڈا مشین ہے

کنگنا کے اس بیا ن پر شنیرااکرام نے لکھا کہ ’صرف دس دن کیوں؟آ پ جتنا دن چاہیں اتنے دن خاموش رہ سکتی ہیں‘۔ش

نیرا کیاس ٹوئٹ پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور لکھا کہ ’بھابی نے زبردست چھکا مارا ہے

واضح رہے کہ کنگنا رناوت کئی دنوں سے ساتھی اداکاروں ریتک روشن اور کرن جوہرکے متعلق منفی بیانات دینے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کررہی ہیں۔

(107 بار دیکھا گیا)

تبصرے