Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 24 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گھر میں پالا گیا شیر مالک کو کھاگیا

ویب ڈیسک بدھ 06 مارچ 2019
گھر میں پالا گیا شیر مالک کو کھاگیا

پراگ … گھر میں پالے گئے 9 سالہ خونخوار درندے نے اپنے 33 سالہ مالک مائیکل پراسک کو چبا ڈالا ‘

پولیس نے خوفزدہ پڑوسیوں اور اہل خانہ کی اطلاع پر پنجرے میں موجود شیر اور شیرنی کو ہلاک کر ڈالا لیکن مائیکل اس وقت تک مرچکا تھا۔

والد کے مطابق پالتو شیر 2016ء میں مائیکل نے اپنے شوق میں خریدا تھا جس کے بعد گھر میں قائم پنجرے میں اس نے ایک شیرنی بھی خریدلی تھی۔

پولیس کے مطابق جس وقت وہ ریسکیو کے لئے پہنچے تو پنجرہ اندر سے بند تھا۔درندوں کو ہلاک کرکے کارروائی کی لیکن مائیکل کو پنجرے میں مردہ پایا۔

(175 بار دیکھا گیا)

تبصرے