Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جے ایف 17 نے بھارتی طیارہ گرایا‘ سی این این

قومی نیوز پیر 04 مارچ 2019
جے ایف 17 نے بھارتی طیارہ گرایا‘ سی این این

واشنگٹن… امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی گزشتہ ویک اینڈ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی مگ 21 کو گرانے میں ایف 16 نہیں پاکستان اور چین کا مشترکہ تیار کردہ طیارہ جے ایف 17 استعمال کیاگیاتھا

پاکستان نے اپنے دفاع میں کی جانے والی مذکورہ کارروائی میں ایف 16 کے استعمال کے بھارتی دعوے کی نفی کی ہے

پاکستان کا کہنا ہے کہ جب امریکی ساختہ طیارہ استعمال بھی نہیں ہواتو اس کو مار گرائے جانے کے دعوے میں بھی کوئی صداقت نہیں ہے۔

(280 بار دیکھا گیا)

تبصرے