Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جھوٹا دعویٰ امریکی کمپنی بھارت کے خلاف مقدمہ کرے گی

قومی نیوز هفته 02 مارچ 2019
جھوٹا دعویٰ امریکی کمپنی بھارت کے خلاف مقدمہ کرے گی

واشنگٹن…امریکی جنگی طیارہ ایف 16 بنانے و الی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے جھوٹے بھارتی دعوے کے خلاف مقدمہ کرنے کااعلان کردیا۔

طیارہ ساز کمپنی نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کہ 27 فروری کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے ایف 16طیارے کو مارگرایا پر اپنی پریشانی کااظہار کیاہے۔

کمپنی نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام ایف 16 طیارے گنتی میں پورے اورمحفوظ حالت میں موجودہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں : اروند کیجری وال نے مودی کو بے نقاب کردیا

طیارہ ساز کمپنی نے کہاہے کہ بھارت نے یہ بیان اپنے سیاسی فائدے کے لئے ایف 16 کی عالمی ساکھ کودائو پر لگا کر دیاہے۔

کمپنی نے مزید کہاہے کہ وہ اپنے ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش پر بھارت کے خلاف ہرجانے کے دعوے کاحق محفوظ رکھتے ہیں۔

(205 بار دیکھا گیا)

تبصرے