Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس، بھارتی چینلز کو نوٹس

قومی نیوز منگل 26 فروری 2019
ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس، بھارتی چینلز کو نوٹس

نئی دہلی … بھارت کی وزرات اطلاعات و نشریات نے اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما کپِل سیبال کے تِرنگا ٹی وی سمیت 13 چینلز کو پاک فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس نشر کرنے پر اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے۔

اسکرول ڈاٹ اِن کی رپورٹ کے مطابق وزارت کی جانب سے ترنگا ٹی وی کو جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ

وزارت نے 14 فروری کو پلوامہ حملے کے بعد چینلز کے لیے ایڈوائزری جاری کی تھی

یہ خبر بھی پڑھیں : پاک فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو بھگادیا

جس میں ان سے ایسا مواد نشر نہ کرنے کی درخواست کی گئی تھی جس سے امن عامہ کو نقصان پہنچنے، کشیدگی بڑھنے اور قوم مخالف جذبات پروان چڑھنے کا خدشہ ہو۔

(193 بار دیکھا گیا)

تبصرے