Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مودی کی گنگا میں ڈبکی انتخابی ڈھونگ قرار

قومی نیوز منگل 26 فروری 2019
مودی کی گنگا میں ڈبکی انتخابی ڈھونگ قرار

لاہور…کمبھ کے میلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جب سے دریائے گنگا، دریائے جمنا اور دریائے سرسوتی کے سنگم پر ڈبکی لگائی ہے
بھارتی سوشل میڈیا میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگ ان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
لوگوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ مودی نے گجرات میں بطور وزیر اعلیٰ جس طریقے سے مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا
انتخابات قریب آتے ہی انہوں نے اس قتل عام کے گناہوں کو بخشوانے کے لئے ڈبکی لگائی ہے
لیکن ان کے گناہ پھر بھی نہیں دھل سکیں گے۔

(227 بار دیکھا گیا)

تبصرے