Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سپر لیگ ٹکٹس لینے کے لئے لمبی قطاریں

قومی نیوز منگل 26 فروری 2019
سپر لیگ ٹکٹس لینے کے لئے لمبی قطاریں

کراچی …پی ایس ایل فور کے ٹکٹوں کی فروخت کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں شائقین کرکٹ کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں

فائنل میچ کے 500 روپے والے تمام ٹکٹس ایک گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے۔

پی ایس ایل کے 8 میچز پاکستان میں ہوں گے جس کے ٹکٹ نجی کوریئر سروس کی 55 مختلف برانچز پر دستیاب ہیں۔
شہری ایک شناختی کارڈ پر 5 ٹکٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

(292 بار دیکھا گیا)

تبصرے