Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 25 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

گوگل نے بھارت کو نمک حرام قرار دے دیا

ویب ڈیسک هفته 23 فروری 2019
گوگل نے بھارت کو نمک حرام قرار دے دیا

ممبئی … حال ہی میں پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت اور پاکستان میں صورتحال تنائو کا شکار ہے ‘ دونوں طرف سے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خوب ہنگامے ہو رہے ہیں‘ دونو ں ممالک کے عوام بھی ایک دوسرے کے خلاف سوشل میڈیا پر مصروف ہوچکے ہیں
بھارتی صارف پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دیتے ہیں تو پاکستانی صارفین کی طرف سے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جاتاہے
اس حوالے سے ایک انتہائی دلچسپ چیز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور بکثرت سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے‘ وہ گوگل سرچ انجن کی ایک تصویر ہے
جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اگرگوگل پر حرام خور کنٹری یعنی حرام خور ملک کے نام سے سرچ کی جائے تو بھارت کے جھنڈے کی تصویر سامنے آجاتی ہے
جبکہ تمام حرام سرچ کرنے پر بھی گوگل امیجز بھارتی جھنڈوں کی تصاویر سامنے نکال دیتا ہے‘ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ گوگل بھارت کی اصلیت بیان کررہا ہے۔

(249 بار دیکھا گیا)

تبصرے