Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 26 مئی 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

برگر نہ لانے پر طلاق مانگ لی

ویب ڈیسک جمعه 22 فروری 2019
برگر نہ لانے پر طلاق مانگ لی

کراچی … ابو ظہبی میں برگر نہ لانے پر شوہر سے نالاں بیس سالہ بیوی نے شوہر سے طلاق مانگ لی
عرب اخبار کے مطابق شوہر اپنے دوستوں کے ہمراہ تفریح کے لئے گیااور رات کے تین بج گئے مگر واپسی پر بیوی کیلئے برگر لانا بھول گیا اور وہ بھوکی رہی اس بات پر تکرار ہوئی اور معاملہ طلاق مانگے تک پہنچ گیا۔

(131 بار دیکھا گیا)

تبصرے