Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مقابلہ حسن میں ادھیڑ عمر خاتون فاتح

قومی نیوز جمعه 22 فروری 2019
مقابلہ حسن میں ادھیڑ عمر خاتون فاتح

سڈنی…… آسٹریلیا میں منعقدہ مقابلہ حسن میں نوجوان لڑکی کے بجائے ادھیڑ عمر خاتون نے خوبصورتی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا میں ہر سال ہونے والے مس گلیکسی آسٹریلیا کے مقابلے میں 42 سالہ میسی رابرٹس نے خوبصورتی میں اپنی ہی 18 سال بیٹی جورڈین اسپینلی کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا

یہ تنظیم گزشتہ 18 سال سے مقابلہ حسن منعقد کرتی آرہی ہے‘ مس گلیکسی کا اعزاز جیتنے والی حسینہ کو ہرسال امریکا میں ہونے والے مس انٹرنیشنل گلیکسی کے مقابلہ حسن میں بھیجا جاتا ہے۔
ادھیڑ عمر کی خاتون کی جانب سے خوبصورتی میں خوبرد لڑکیوں کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی لوگوںنے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ حسن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا۔

(286 بار دیکھا گیا)

تبصرے