Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عمران خان کا پتلاجلانے والے ہندو خودجل گئے

قومی نیوز جمعرات 21 فروری 2019
عمران خان کا پتلاجلانے والے ہندو خودجل گئے

نئی دہلی ۔۔۔۔ پلوامہ حملے کے بعد ہندو انتہا پسندوں کے اوچھے ہتھکنڈے جاری ہیں۔

ہندو انتہاپسند بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے لگ گئے اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف احتجاج بھی کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے بھارت کو دوٹوک جواب نے تو جیسے بھارتیوں کو آگ ہی لگادی ہے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی اس آگ میں خود ہی جل گئے۔

یہ بھی پڑھیں سعودی ولی عہد کی پاکستان سے محبت،بھارت میں صف ماتم

اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لوگ ایک پتلا جلارہے ہیں لیکن دیکھتے ہی دیکھتے خود پتلے کی آگ کی لپیٹ میں آگئے۔

کہا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو عمران خان کا پتلا جلانے کی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔

(332 بار دیکھا گیا)

تبصرے